اہم خصوصیات
: انسٹی ٹیوٹ مینجمنٹ
اپنےادارے بارےہرطرح کی تعلیمی معلومات مینج کی جاسکتیں، سٹڈی سکیم، نئی ڈگری/کلاس/پروگرام/کورسز کوشامل کیاجاسکتا۔۔ اس سافٹ وئیرسے پلےگروپ تاپی ایچ ڈی تک (حتیٰ کہ شارٹ کورسز)کے سٹوڈنٹس کومینج کیاجاسکتا، سٹڈی سکیم کوکسی بھی وقت تبدیل/اپڈیٹ کیاجاسکتا، تمام ڈگریز اورپروگرام کےسیشنز کواکٹھا/الگ الگ ترتیب دیاجاسکتا۔
: ڈیش بورڈ
انسٹی ٹیوٹ ڈیش بورڈ پہ روزانہ کی حاضری،سٹوڈنٹس کی ڈگری/پروگرام/کلاس/سٹیٹس (پاس آؤٹ،ایکٹو،لیفٹ) وغیرہ کے ساتھ تعدادکو گراف کی شکل میں دکھایاجاتاہے
: سٹوڈنٹس ڈیٹا
مکمل ڈیٹاریکارڈ، سرچ کی سہولت (نام،والد،ب فارم، فون نمبر، ایڈریس کے لحاظ سے)۔ کلاسزکاریکارڈ، کورسز/مضامین کاریکارڈ، اٹینڈینس کاریکارڈ، ایگزام/ٹیسٹ کاریکارڈ، سبلنگز کاریکارڈ، نوٹس، ڈاکومنٹس، پرانی ڈگریز/کلاسز کاریکارڈ، ماہانہ،ہفت روزہ ٹیسٹ وغیرہ کے ساتھ ایک قیوآرکوڈ سےلنک کےزریعے والدین کسی بھی وقت کارکردگی (آنلائن) دیکھ سکتے، مضامین/سیکشن/کلاس وغیرہ کی آسانی سے تبدیلی اورریکارڈ، فائل سے ڈیٹاامپورٹ اوراپڈیٹ کیاجاسکتا، تصاویر بلک میں اپڈیٹ/ڈیلیٹ اورڈاؤنلوڈ ہوسکتیں(پوری کلاس کی)
: سٹوڈنٹس رپورٹس
کسی بھی قسم کی رپورٹ بنائی جاسکتی، کوئی بھی کالم خودسے سلیکٹ کرکے اورفلٹر کرکے، ادارے کے لاگو اورباقی ٹیکسٹ کے ساتھ کسی طرح کی رپورٹ بنائی جاسکتی، نوٹس بنایاجاسکتا۔۔ کلاس/پروگرام/جنڈر/ڈگری/سیشن/سیکشن کے لحاظ سے فلٹر کیاجاسکتا۔۔۔ کسی بھی طرح کانوٹس بنایاجاسکتا
: سٹوڈنٹ سرٹیفیکیٹ
فراہم کردہ فارمیٹ میں کسی طرح کابھی سرٹیفیکیٹ ایک کلک سے بنایاجاسکتا، سٹوڈنٹ کی پروف-ریڈ انفارمیشن فارم سے لےکر لیونگ/ہوپ سرٹیفیکیٹ تک
: حاضری
سٹوڈنٹس کی روزانہ کی کلاس کے لحاظ سےیا مضمون کےلحاظ سے حاضری لگائی جاسکتی، حاضری شیٹ پرنٹ کی جاسکتی، ایک اینڈرائیڈ ایپ سے قیوآرکوڈسے آفلائن حاضری لگائی جاسکتی اوراس کوسرورکےساتھ منطبق کیاجاسکتا، غیرحاضری پہ ایس ایم ایس بھیجاجاسکتا وغیرہ۔ اینڈرائیڈ ایپ پہ ایک دفعہ سٹوڈنٹس منطبق کرلئے جانے کے بعد جب تک چاہیں آفلائن حاضری موبائل پہ لگائی جاسکتی، فائلز میں سیو کرکےپرنٹ لیاجاسکتا یا سرورکے ساتھ ایک کلک سے منطبق کی جاسکتی۔فائین کیلکولیشن کی جاسکتی، سٹوڈنٹس کی حاضری کوکسی بھی وقت اپڈیٹ کیاجاسکتا
: ایگزام ڈیٹا
سٹوڈنٹس کے ٹیسٹس/ایگزام کی مارکنگ کی جاسکتی، تمام ٹیسٹ/ایگزام کے مارکس کاریکارڈ، فیصد،گریڈ اور پاس/فیل مضامین وغیرہ کےساتھ۔کمبائین مارکس شیٹ، رزلٹ کارڈ اورٹیسٹ رزلٹ کا ایس ایم ایس، اینڈرائیڈ ایپ سےمارکنگ آفلائن کی جاسکتی جس کوایک ہی بار منطبق کرکےکمبائین رزلٹ شیٹ ایک کلک سے جنریٹ ہوجاتی
: سٹوڈنٹس کارڈز
ایک کلک سےسٹوڈنٹ کارڈکی پی ڈی ایف بنائی جاسکتی، جس میں سٹوڈنٹ کی معلومات، تصویر، ادارے کالاگو، پرنسپل سگنیچر اورقیوآرکوڈ ہوگا(قیوآرکوڈ کےزریعےحاضری بھی لگائی جاسکتی)۔کارڈز کے 12 مختلیف ٹیمپلیٹ موجودہیں جن کی کلرسکیم کلاس/ڈگری/پروگرام کے لحاظ سے تبدیل کی جاسکتی
: ایس ایم ایس
کسی بھی طرح کاایس ایم ایس سٹوڈنٹس اورسٹاف کو بلک میں کیاجاسکتا۔۔ وہ بھی آپکے اپنے ادارے کے نمبرسے(ایک الگ سےایپ بنایاگیاہے)
: سٹاف
ٹیچنگ سٹاف کاریکارڈ، ان کے پڑھائے جانے والے مضامین اورکارکردگی رپورٹس، ان کی پوری سی وی کاریکارڈ رکھاجاسکتا، ان کی تعلیم کاریکارڈ، سٹاف کارڈز بن سکتے جن پہ قیوآرکوڈ سے سٹاف کےآنے جانے کاریکارڈ اینڈرائیڈ ایپ سے رکھاجاسکتا۔۔(تین مختلیف ٹیمپلٹس موجودہیں)
: لائبریری
لائبری کی کتابوں، مصنفین،لوکیشن، یونرے , سٹوڈنٹس اورسٹاف کو ایشو،ریٹرن کاریکارڈ۔۔۔ لائبریری ٹیگز، کتاب کی سرچ مکمل لائبری مینجمنٹ شامل ہے
: فیس
سرچ سٹوڈنٹ، مکمل سٹوڈنٹ لیجر جس میں سب فیسز اورادائیگیاں /بیلنس شیٹ ، جمع کی جانے والی فیسز، رہ جانے والی فیسز، بقایاجات، ایڈوانس پےمنٹس، بعد کی پے منٹس، ماہانہ فیس چالان جنریشن(پیڈ چالان اور ان-پیڈ چالان) اور کل رقم جواداکی جانی اس کا ایس ایم ایس, پےمنٹ ریمائنڈر ایس ایم ایس ۔ پےمنٹ پہ ایس ایم ایس ، فیس جنریشن رول۔۔۔
: فیس رپورٹس
منتخب عرصے میں ادائیگیاں، ڈسکاؤنٹ، قابل ادا رقم، ادھار، رہ جانے والی فیسز، پورے ادارے/کلاس/جنڈر/پروگرام/ڈگری وغیرہ کے لحاظ سے۔۔ رپورٹ بنائی جاسکتی
: یوزرمینجمنٹ/سکیورٹی
مختلیف نئے یوزرزبنائے جاسکتے، ان کو کسی بھی ماڈیول حتیٰ کہ ایک ٹاسک/بٹن تک کی رسائی دی جاسکتی یا روکی جاسکتی، یہ رسائی ہریوزرٹائپ کے لئے بھی تبدیل کی جاسکتی اور کسی انفرادی یوزر کے لئے بھی۔۔ ہریوزراپنے مقررکردہ رسائی تک ہی (لاگن کے بعد بھی) محدودرہتااس کے علاوہ کچھ اورکام نئیں کرسکتا، ایڈمن مینو میں تبدیلی بھی کرسکتااور کچھ ماڈیولز کوچھپابھی سکتا۔۔!